Saturday, June 27, 2015





اللَهم ارحم نفوسا كانت تتشوق لصوم رمضان وهي اليوم تحت الثرى, اللهم برد عليهم قبورهم وافتح لهم ابواب تهب منها نسائم الجنة ربي اجعل رمضانهم اجمل في الجنة

ماه رمضان وه ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے واﻻ ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں، تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزه رکھنا چاہئے، ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہئے، اللہ تعالیٰ کا اراده تمہارے ساتھ آسانی کا ہے، سختی کا نہیں، وه چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو.

ْْ القرآن 2:185

No comments:

Post a Comment