اس پیج کو بنانے کا مقصد ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے
جن لوگوں نےزندگی گزارنے کے ایسے سنہرے اصول پیش کیے جن پر عمل کرکے انسان نہ صرف اپنی زندگی بہتر انداز سے گزار سکتا ہے بلکہ دوسروں کی زندگی میں ایسے نقوش چھوڑ سکتا ہے جو اسکے مرنے کے بعد انکے دلوںمیں تازہ رہیں گے۔اس پیج کو بنانے کا مقصد ان اصولوں کو آپ تک پہنچانا ہے ۔
شکریہ!
No comments:
Post a Comment